مقدمہ بازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مقدمہ باز کا کام، دو اشخاص کا یا فریقوں کا عدالت میں مدعی، مدعا علیہ کی حیثیت سے مقدمہ لڑنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مقدمہ باز کا کام، دو اشخاص کا یا فریقوں کا عدالت میں مدعی، مدعا علیہ کی حیثیت سے مقدمہ لڑنا۔